تصدیق کا طریقہ
- لسٹنگ سے پہلے ہم خود پراپرٹی دیکھتے ہیں۔
- تصاویر ہم خود لیتے ہیں، کوئی کاپی شدہ تصویر نہیں۔
- کاغذات دیکھ کر بتاتے ہیں کہ متعلقہ ادارے سے کیا تصدیق کرانی ہے۔
- فیصلے سے پہلے سودے کا ہر قدم اور خرچ واضح کرتے ہیں۔
خریدار کے لیے مشورہ
- ادائیگی سے پہلے ملکیت کے کاغذات متعلقہ ادارے سے خود تصدیق کرائیں۔
- تمام ادائیگیاں بینک کے ذریعے کریں اور رسید لیں۔